حرز امام علی نقی ـ

حرز امام علی نقی  ـ

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
یَا عَزِیْزَ الْعِزِّ فِیْ عِزِّہِ مَا اَعَزَّ عَزِیْزَ الْعِزِّ فِیْ عِزِّہِ یَا عَزِیْزُ اَعِزَّنِیْ بِعِزِّكَ وَ اَیِّدْنِیْ بِنَصْرِكَ وَادْفَعْ عَنِّیْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَادْفَعْ عَنِّیْ بِدَفْعِكَ، وَامْنَعْ عَنِّیْ بِصُنْعِكَ وَاجْعَلْنِیْ مِنْ خِیَارِ خَلْقِكَ یَا وَاحِدُ یَا اَحَدُ یَا فَرْدُ یَا صَمَدُ۔ 

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
اے عظیم اور عزت میں عزیز و سربلند، کتنی عظیم عزت ہے عزت رکھنا اور تو عزیزو بزرگ ہے ۔ اے عزیز و بزرگ اپنی عزت کے ذریعہ مجھے بھی عزیز رکھ۔ اور اپنی نصرت و مدد کے ذریعہ ہماری تائید فرما اور شیطانوں کے وسوسوں کو ہم سے دور کردے اور اپنی توجہ کو میری طرف مبذول فرما اور اسے مجھ سے دور کردے اور میری خلقت میں سے اسے دور کردے اور مجھے اپنے بہترین بندوں میں سے قرار دے اے واحد و یکتا اے تنہا و بے نیاز پروردگار۔

امالی شیخ طوسی ٢٨٠

 حرز امام علی نقی
ہماری کتابیں
k