بخش‌ها:

دعا ہر مرض کا علاج

دعا ہر مرض کا علاج

عن أبي عبد الله عليه‌السلام:
عَلَيْكَ بِالدُّعَاءِ فَإِنَّهُ شِفَاءٌ مِنْ كُل

امام صادق علیہ السلام: تمہیں دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ دعا ہر بیماری سے شفا ہے۔

 حدیث شریف کا مفہوم ہرگز یہ نہیں کہ انسان ادویات کا استعمال نہ کرے بلکہ مقصد یہ ہے کہ مریض علاج و معالجہ کے ساتھ ساتھ اس بات کی طرف متوجہ ہو کہ طبیب اور ادویات ایک وسیلہ ہے جسکے ذریعے اللہ تعالیٰ شفا دیتا ہے اور اللہ نہ چاہے تو کوئی دوائی اثر نہیں کرسکے گی لہذٰا ضروری ہے کہ ڈاکٹر کی طرف رجوع کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کی طرف بھی رجوع کیا جائے اور اللہ سے ہی شفا کی دعا کرنی چاہیے قرآن کریم میں ارشاد ہے: *وإذا مرضت فهو يشفين* "اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ ہی مجھے شفا دیتا ہے"۔۔۔۔
۔۔۔

 اصول الكافي، كتاب الدعاء، باب الدعاء شفا من كل داء، ح١.

ہماری کتابیں
k