صاحب فرزند ہونا

صاحب فرزند ہونا

علی بن محمد صمیری کہتے ہیں کہ میں نے جعفر بن محمود کاتب کی بیٹی سے شادی کیا اور اسے بہت زیادہ چاہتا تھا لیکن ہمارے یہاں اولاد نہ تھی میں امام علی نقی ـ کی خدمت میں حاضرہوا اور ان سے اپنی حاجت بیان کی ۔آپ نے مسکراتے ہوئے فرمایا: تم ایک فیروزہ کی انگوٹھی خرید و اور اس پر یہ آیت نقش کراکے پہن لو:


رَبِّ لاٰ تَذَرْنِیْ فَرْداً وَ اَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ۔
خدایا! تو مجھے اکیلا نہ چھوڑ دینا کہ تو تمام وارثوں سے بہتر وارث ہے۔


راوی کہتا ہے کہ میں بحکم امام ـ یہی کام انجام دیا کہ ایک سال

 

جمال الاسبوع ٢٧٨

 صاحب فرزند ہونا
ہماری کتابیں
k