حرز امام صادق

حرز امام صادق

 

بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ


یَا خَالِقَ الْخَلْقِ وَ یَا بَاسِطَ الرِّزْقِ یَا فَالِقَ الْحَبِّ وَ یَا بَارِیَٔ النَّسْمِ وَ مُحْیِیَ الْمَوْتٰی وَ مُمِیْتَ الْاَحْیَائِ وَ دَائِمَ الثَّبَاتِ وَ مُخْرِجَ النَّبَاتِ افْعَلْ بِیْ مَا اَنْتَ اَھْلُه وَلاَ تَفْعَلْ بِیْ مَا اَنَا اَھْلُه وَ اَنْتَ اَھْلُ التَّقْویٰ وَ اَھْلُ الْمَغْفِرَةِ۔


عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے


اے مخلوقات کو خلق کرنے والے،اے لوگوں کو روزی دینے والے،اے دانوں کو شگافتہ کرنے والے،اے انسان کو خلق کرنے والے،اے مردوں کو زندہ کرنے والے اور زندوں کو موت دینے والے،اے زندہ وپائندہ اور سبزوں کو اگانے والے میرے حق میں وہ انجام دے جو تیری شان کے لئے زیبا ہے اور جس چیز کا میں سزاوار ہوں اسے انجام دے حالانکہ تو صاحب تقوی اور صاحب مغفرت ہے۔

فلاح السائل ٢٥٨

 حرز امام صادق
ہماری کتابیں
k