امام رضا سے رزق کی دعا

امام رضا سے رزق کی دعا

امام رضا علیہ السلام فرماتے ہیں: نما ز واجب ادا کرنے کے بعد روزی و رزق کے لیے یہ دعا پڑھو:
يَا مَنْ يَمْلِكُ حَوَائِجَ السَّائِلِينَ يَا مَنْ لِكُلِّ مَسْأَلَة مِنْكَ سَمْعٌ حَاضِرٌ وَ جَوَابٌ عَتِيدٌ وَ لِكُلِّ صَامِت مِنْكَ عِلْمٌ بَاطِنٌ مُحِيطٌ أَسْأَلُكَ بِمَوَاعِيدِكَ الصَّادِقَةِ وَ أَيَادِيكَ الْفَاضِلَةِ وَ رَحْمَتِكَ الْوَاسِعَةِ وَ سُلْطَانِكَ الْقَاهِرِ وَ مُلْكِكَ الدَّائِمِ وَ كَلِمَاتِكَ التَّامَّاتِ يَا مَنْ لاَ تَنْفَعُهُ طَاعَةُ الْمُطِيعِينَ وَ لاَ تَضُرُّهُ مَعْصِيَةُ الْعَاصِينَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد وَ آلِ مُحَمَّد وَ ارْزُقْنِي وَ أَعْطِنِي فِيَما تَرْزُقُنِي الْعَافِيَةَ مِنْ فَضْلِكَ بِرَحْمَتِكَ يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِين .


اے وہ خدا جو حاجت مندوں کی حاجتوں کو پورا کرنے کا ا ختیار رکھتا ہے، اے وہ جوہر مسئلہ کو تیری جانب سے فوراً سننتا ہے اور اس کے پاس اس کا جواب تیارہے، اور تیری جانب سے ہر صامت ، علم ِباطن کا احاطہ رکھتا ہے، میں تجھ سے تیرے سچے وعدوں ، تیری فروان نعمتوں ، تیری وسیع رحمت، تیری غالب فرمانروائی اور جاوید حکومت، مکمل کلمات اور کامل مخلوقات کی بنا پر سوال و تقاضا کرتا ہوں ۔
اے وہ جس کو مخلوق کی اطاعت کوئی فائدہ نہ دے اور اس کی نا فرمانی اس کو کوئی نقصان نہ پہنچائے ، محمدﷺ و آل محمدؑ پر درود بھیج اور مجھے روزی عطا فرما اور اور اس میں جو تو نے رزق دیا ہے، اپنے فضل کے ساتھ عافیت بھی عطا فرما، اپنی رحمت کے صدقہ سے اے سب سے بڑے رحم کرنے والے مہربان۔

 

 

ہماری کتابیں
k