بھوک لگی نماز

بھوک لگی دعا

 

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: جو  کوئی بھوکا  ہو  اسے چاہیے کہ وضو کرکے دو رکعت نماز پڑھے اور کہے:

 

يَا رَبِّ إِنِّي جَائِعٌ فَأَطْعِمْنِي.

 

اے پروردگار میں بھوکا ہوں مجھے کھانا دے۔
اسی وقت اسے کھانا دے دیا جائے گا۔

ہماری کتابیں
k