بیمار کی عیادت

بیمار کی عیادت

پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله فرماتے ہیں :


بیماروں کی عیادت کرو اور لوگوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کرو کیونکہ (اس عمل کے انجام دینے سے)تمہیں آخرت کی یاد آئے گی اورجب بیماروں کی عیادت کرو تو یہ دعا پڑھو:


''اَللّٰھُمَّ اشْفِه بِشِفَائِكَ وَ دَاوِہِ بِدَوَائِكَ وَ عَافِه مِنْ بَلاَ ئِكَ''


خدایا! اس مریض کو شفا عطا فرما اور اسے خود اپنے فضل و کرم سے مداوا کر اور بلائوں سے دور فرما۔

 بیمار کی عیادت
ہماری کتابیں
k