کھانا کھاتے وقت

 کھانا کھاتے وقت

ابو بصیر کہتے ہیں کہ میں حضرت امام محمد باقر ـکے ہمراہ کھانا تناول کرر ہا تھا جب دستر خوان بچھا یا گیا توآپ نے فرمایا : بِسْمِ اللّٰہِ۔


اورجب غذا تناول فرمانے لگے توفرمایا:


اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَا وَ سَقَانَا وَ رَزَقَنَا وَ عَافَانَا وَ مَنَّ عَلَیْنَا بِمُحَمَّد وَ جَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔


تمام تعریفیں اس خدا کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھانے جیسی نعمت دی اور سیراب کیا اورروزی عطاکرنے کے ساتھ ساتھ صحت وتند رستی دی اورپیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ۖ کے ذریعے ہم پر احسان کیااورہمیں مسلمانوں میں سے قراردیا۔

 

ثواب الاعمال ١٥٢

 

ہماری کتابیں
k