ہمارے بارے میں

اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے علوم و معارف سے سرشار دعاؤں اور مناجاتوں سے فیضياب ہونےاور ان ذوات مقدسہ کی عظيم و معنوی میراث کو بطور یادگار باقی رکھنے کے لئے سنہ ۱۳۸۷ ہجری شمسی کو کریمہ اہل بیت حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا کے جوار میں دعا انٹرنیشنل فاؤنڈيشن کا قيام عمل میں آیا