نیا لباس پہنتے وقت

نیا لباس پہنتے وقت

محمد بن مسلم کہتے ہیں کہ حضرت امام محمد باقر ـ نے فرمایا کہ جب نیا لباس پہنو تو یہ دعا پڑھو ۔


اَللّٰھُمَّ اجْعَلْه ثَوْبَ یُمْنٍ وَ تُقًی وَ بَرَكَةٍ۔ اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ فِیْه حُسْنَ عِبَادَتِكَ وَ عَمَلاً بِطَاعَتِكَ وَ اَدَائَ شُکْرِ نِعْمَتِكَ۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ كَسَانِیْ مَا أُوَارِیْ بِه عَوْرَتِیْ وَ أَتَجَمَّلُ بِه فِی النَّاسِ۔


خدا یا میرے لئے اس لباس کو تقویٰ اور بر کت کالباس قرار دے ،خدایا ہمیں توفیق دے کہ اس لباس میں تیری بہترین عبادت کرسکوں اور تیرے فرمان کی اطاعت کروں اور تیر ی نعمتوں کاشکر ادا کروں ، تمام تعریفیں اس خدائے منان کے لئے ہیں جس نے ہمیں ایسالباس عطا کیاجس نے ہماری شرمگاہوں کی خفاظت کی اورلوگوں کے درمیان ہمیں عزت بخشی ۔

اصول کافی   ٤٥٨٦

ہماری کتابیں
k