نیک صفات کی طلب

نیک صفات کی طلب

اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ تَوْفِیْقَ اَھْلِ الْھُدیٰ وَاَعْمَالَ اَھْلِ التَّقْویٰ وَ مُنَاصَحَةَ اَھْلِ التَّوْبَةِ وَعَزْمَ اَھْلِ الصَّبْرِ وَحَذَرَ اَھْلِ الْخَشْیَةِ وَ طَلَبَ اَھْلِ الْعِلْمِ وَ زِیْنَةَ اَھْلِ الْوَرَعِ وَ خَوْفَ اَھْلِ الْجَزَعِ، حَتّٰی اَخَافَكَ اللّٰھُمَّ مَخَافَةً تَحْجُزُنِیْ عَنْ مَعَاصِیْكَ، وَحَتّٰی اَعْمَلَ بِطَاعَتِكَ عَمَلاً اَسْتَحِقُّ بِه كَرَامَتَكَ، وَحَتّٰی اُنَاصِحَكَ فِی التَّوْبَةِ خَوْفًا لَكَ، وَ حَتّٰی اُخْلِصَ لَكَ فِی النَّصِیْحَةِ حُبًّا لَكَ، وَ حَتّٰی اَتَوَکَّلَ عَلَیْكَ فِی الْاُمُوْرِ حُسْنَ ظَنٍّ بِكَ، سُبْحَانَ خَالِقِ النُّوْرِ، سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ


خدایا!تجھ سے ہدایت پانے والوں کی توفیق ،متقیوں کے اعمال، توبہ کرنے والوں کی نصیحتیں ،صبر کرنے والوں کا عزم وحوصلہ،خوف خدا رکھنے والوں کی خشیت ،اہل علم کی طلب ،اطاعت کرنے والوں کی زینت اور مشکلوں میں گرفتار لوگوںکے خوف کا مطالبہ کرتا ہوں ۔
خدایا!جب تک میرے دل میں تیرا خوف ہے کہ وہ ہمیں گناہوں سے دور رکھتے ہیں تاکہ تیرے لطف وکرم کا سزاوار رہوں اور تیرے خوف کی وجہ سے تیری بارگاہ میں توبہ کروں اور تیری دوستی کی وجہ سے اپنے اعمال کو پاک وپاکیزہ رکھوں اور اپنے حسن ظن کی بنا پر تجھ پر توکل واعتماد رکھوں،پاک ومنزہ ہے نور کا پیدا کرنے والا اور پاک وپاکیزہ ہے خداوند برترجو لائق مدح وثناء ہے۔

مہج الدعوات ١٤٤

ہماری کتابیں
k