بارش کا مطالبہ

بارش کا مطالبہ

اَللّٰھُمَّ اسْقِنَا سُقْیَا وَاسِعَةً وَادِعَةً عَامَّةً نَافِعَةً غَیْرَ ضَارَّةٍ تَعُمُّ بِھَا حَاضِرَنَا وَبَادِیَنَا وَتَزِیْدُہُ بِھَا فِیْ رِزْقِنَا وَ شُکْرِنَا۔ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْہُ رَزْقَ اِیْمَانٍ وَ عَطَائَ اِیْمَانٍ اِنَّ عَطَائَكَ لَمْ یَكُنْ مَحْظُوْرًا۔ اَللّٰھُمَّ اَنْزِلْ عَلَیْنَا فِیْ اَرْضِنَا سَكَنَھَا وَ اَنْبِتْ فِیْھَا زِیْنَتَھَا وَ مَرْعَاھَا


خدایا!ہمارے لئے موسلادھاراور فائدہ ونفع پہنچانے والی بارش نازل فرما جو تمام شہر و بیابان کو سیراب کردے اور اس کے سبب ہماری روزی وشکر میں اضافہ فرما۔
خدایا !وہ روزی اور عطا جو ایمان کی بنیاد پر ہو میرے لئے قرار دے،بے شک تیری عطا وبخشش میں جمود نہیں ہے۔
بار الہا!زمین پر موسلادھار بارش برسااور جو چیز زمین کے لئے زینت ہو وہی چیزیں اگا دے۔

عیون الاخبار ٢٧٩٢

ہماری کتابیں
k