جن وانس کے خطروں سے نجات

جن وانس کے خطروں سے نجات

حضرت امام حسینـ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی اس دعا کو پڑھے گاتو وہ جنات اور انسان کے خطروں سے محفوظ رہے گا۔


بِسْمِ اللّٰہِ وَ بِاللّٰہِ وَ اِلَی اللّٰہِ وَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَ عَلیٰ مِلَّةِ رَسُوْلِ اللّٰہِ (ص)۔ اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِقُوَّتِكَ وَحَوْلِكَ وَ قُدْرَتِكَ مِنْ شَرِّ كُلِّ مُغْتَالٍ وَ كَیْدِ الْفُجَّارِ فَاِنِّیْ اُحِبُّ الْاَبْرَارَ وَ أُوَالِی الْأَخْیَارَ وَ صَلَّی اللّٰہُ عَلیٰ مُحَمَّدِ النَّبِیِّ وَ آلِہِ وَسَلَّمَ


خدا کے نام سے خداکی ذات سے اور راہ خدا میںاور ملت رسول خداپر۔
خدایا!مجھے ہر شر کی قوت وطاقت اور فاجر وفاسق کے مکروفریب سے دور رکھ،بے شک میں تیرا نیک بندہ اور نیکیوں کاطلب کرنے والا ہوں،محمدوآل محمد پر درودوسلام ہو۔

ہماری کتابیں
k