بخش‌ها:

دعائے صبح وشب

دعائے صبح وشب

 

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ


بِسْمِ اللّٰہِ وَ بِاللّٰہِ وَ اِلَی اللّٰہِ وَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَ عَلیٰ مِلَّةِ رَسُوْلِ اللّٰہِ (ص)، تَوَکَّلْتُ عَلَی اللّٰہِ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِاللّٰہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْمِ۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْلَمْتُ نَفْسِیْ اِلَیْكَ وَ وَجَّھْتُ وَجْھِی اِلَیْكَ وَ فَوَّضْتُ اَمْرِیْ اِلَیْكَ، اِیَّاكَ أَسْأَلُ الْعَافِیَةَ مِنْ كُلِّ سُوْئٍ فِیْ الدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّكَ تَکْفِیْنِیْ مِنْ كُلِّ أَحَدٍ وَلاَ وَ أَحْذَرُ وَاجْعَلْ لِیْ مِنْ اَمْرِیْ فَرَجًا وَ مَخْرَجًا فَاِنَّكَ تَعْلَمُ وَلاَ اَعْلَمُ وَ تَقْدِرُ وَ لاَ اَقْدِرُ وَ اَنْتَ عَلیٰ كُلِّ شَیْئٍ قَدِیْر بِرحْمَتِكَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ


عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
خدا کے نام سے خداکی ذات سے اور راہ خدا میںاور ملت رسول خدا ۖپر۔
خدایا!میں نے تجھ پر توکل کیا ہے بے شک خدا کے علاوہ کوئی قدرت و طاقت نہیں ہے ۔
خدایا! میں نے اپنی جان تیرے سپرد کردی اور اپنی پوری بساط کوتیری طرف متوجہ کردیااور اپنے تمام امور تیری بارگاہ میں سپرد کردیااور تجھ سے دنیا وآخرت کی تمام برائیوں سے عافیت وسلامتی چاہتا ہوں ۔
خدایا!:تو نے ہر شخص سے مجھے بے نیاز کردیا ہے لیکن کوئی بھی شخص مجھے تجھ سے بے نیاز نہیں کرسکتا پس مجھے ہر طرح کے خوف وہراس سے دور رکھ اور میرے امور کو آسان فرمادے بے شک تو ہر چیز جانتا ہے لیکن میں نہیں جانتا اور تو قوت وطاقت رکھتا ہے لیکن میں ناتواں ہوں مگر تو ہرشے پر قدرت رکھتا ہے اے بہت زیادہ رحم کرنے والے ۔

 

ہماری کتابیں
k