حرز امام حسین

حرز امام حسین عليه‌السلام

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ


یَادَائِمُ یَا دَیْمُوْمُ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ یَا كَاشَفَ الْغَمِّ یَا فَارِجَ الْھَمِّ یَا بَاعِثَ الرُّسُلِ یَا صَادِثقَ الْوَعْدِ۔ اَللّٰھُمَّ اِنْ كَانَ لِیْ عِنْدَكَ رِضْوَان وَ وُدّ فَاغْفِرْلِیْ وَ مَنِ اتَّبَعَنِیْ مِنْ اِخْوَانِیْ وَ شِیْعَتِیْ وَ طَیِّبْ مَا فِیْ صُلْبِیْ بِرَحْمَتِكَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ وَ صَلَّی اللّٰہُ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ آلِه اَجْمَعِیْنَ

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
اے ہمیشہ رہنے والے !اے زندئہ جاوید، زندہ وپائندہ رہنے والے!اے غموں کو دور کرنے والے! اے مصیبتوں کو ختم کرنے والے! اے پیغمبروں کو بھیجنے والے!اے وعدے میں سچ رہنے والے!
خدایا!اگر تیرے نزدیک میرے لئے خوشنودی اور محبت ہے تو مجھے اور میرے دوستوں اورساتھیوں کے گناہوں کو بخش دے اور جو بھی میرے صلب میں ہے اسے پاک وپاکیزہ قرار دیدے ،اے بہت زیادہ رحم کرنے والے،محمد وآل محمد ٪پر درودوسلام ہو۔

 

مہج الدعوات ١١

ہماری کتابیں
k