بخش‌ها:

دعائے طلب فرزند

دعائے طلب فرزند

حضرت امام سجادـ سے آپ کے ایک چاہنے والے نے اولاد کی خواہش ظاہر کی تو آپ نے فرمایا کہ تم اس دعا کوسترّمرتبہ پڑھو:


رَبِّ لاَ تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَ اَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ وَاجْعَلْ لِیْ مِنْ لَدُنْكَ وَلِیًّا یَرِثُنِیْ فِیْ حَیَاتِیْ وَ یَسْتَغْفِرُلِیْ بَعْدَ مَوْتِیْ وَاجْعَلْه لِیْ خَلْقًا سَوِیًّا وَلاَ تَجْعَلْ لِلشَّیْطَانِ فِیه نَصِیْبًا۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوْبُ اِلَیْكَ اِنَّكَ اَنْتَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ


خدایا!مجھے تنہا نہ چھوڑنا کیونکہ تو بہترین وارث ہے خدایا میرے لئے ایک وارث قراردے جو میرے بعد میرے تمام امور کا وارث اور ذمہ دار قرار پائے اور میرے مرنے کے بعد میرے لئے طلب مغفرت کرے اور اسے نقص وعیوب سے پاک رکھ اور اس میں شیطان کا حصہ قرار نہ دے خدایا تجھ سے طلب مغفرت کرتا ہوں بے شک تو بہت بخشنے والا اور رحم کرنے والا ہے پھر حضرت نے فرمایا: جو شخص اس دعا کو بہت زیادہ پڑھے گا خداوند عالم اسے مال دنیا اور آل واولاد اور دنیا وآخرت میں جو بھی نیکی چاہے گا اسے عطا کرے گا ۔

من لا یحضرہ الفقیہ ٤٧٤٣

ہماری کتابیں
k