دعائے حفاظت

دعائے حفاظت

حضرت امام جعفر صادق ـ فرماتے ہیں کہ میرے جد امام زین العابدینـنے فرمایا جو شخص بھی اس دعا کو پڑھے گا وہ جن وانس کے شر سے محفوظ رہے گا:


بِسْمِ اللّٰہِ وَ بِاللّٰہِ وَ مِنَ اللّٰہِ وَ اِلَی اللّٰہِ وَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَعَلیٰ مِلَّةِ رَسُوْلِ اللّٰہِصلى‌الله‌عليه‌وآلهاَللّٰھُمَّ اِلَیْكَ اَسْلَمْتُ نَفْسِیْ وَ اِلَیْكَ وَجَّھْتُ وَجْھِی وَ اِلَیْكَ اَلْجَأْتُ ظَھْرِیْ وَ اِلَیْكَ فَوَّضْتُ اَمْرِیْ۔ اَللّٰھُمَّ احْفَظْنِیْ بِحِفْظِ الْاِیْمَانِ مِنْ بَیْنَ یَدَیَّ وَ مِنْ خَلْفِیْ وَ عَنْ یَمِیْنِیْ وَ عَنْ شِمَالِیْ وَ مِنْ فَوْقِیْ وَ مِنْ تَحْتِیْ وَ مِنْ قِبَلِیْ وَادْفَعْ عَنِّیْ بِحَوْلِكَ وَ قُوَّتِكَ فَاِنَّه لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِكَ.


خدا کے نام سے ،خدا سے،خدا کی طرف اور خدا کی راہ میں اور ملت رسول اسلام پر خدایا میں نے اپنے کو تیرے سپرد کردیا اور تیری بارگاہ میں پناہ حاصل کی اور تیری طرف بھرپور توجہ کی ،اپنے تمام امور کو تیرے سپرد کیا خدایا ایمان کی محافظت کے ساتھ آگے پیچھے داہنی طرف بائیں طرف اوپر نیچے اور ہر طرف سے میری حفاظت فرما اور برائیوں کو اپنی طاقت وقوت سے مجھ سے دور کردے کہ بے شک تیرے علاوہ کسی کے پاس طاقت وقدرت نہیں ہے ۔

اصول کافی ٥٥٩٢

ہماری کتابیں
k