بہترین مغفرت

 

بہترین مغفرت

پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله فرماتے ہیں کہ مغفرت کا سب سے عمدہ طریقہ یہ ہے :


''اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّیْ لاَ اِلٰه اِلاَّ اَنْتَ خَلَقْتَنِیْ وَاَنَا عَبْدُكَ وَعَلیٰ عَھْدِكَ وَاَبُوْئُ بِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَاَبُوْئُ لَكَ بِذَنْبِیْ فَاغْفِرْلِیْ اِنَّه لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ اِلاَّ اَنْتَ''


''خدایا! تو میرا پروردگار ہے۔ تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے تو نے ہمیں پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ اور تیرے قانون پر عمل پیرا ہوں۔ تیری نعمتیں میرے پاس تھیں لیکن میرا دامن گناہوں سے پر ہے ۔ خدایا! مجھے معاف کردے بے شک تیرے علاوہ کوئی بھی گناہوں کو نہیں بخش سکتا۔''

معانی الاخبار ١٤٠

 بہترین مغفرت
ہماری کتابیں
k