دعائے شکر

دعائے شکر

حضرت امام جعفر صادق ـ فرماتے ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله نے فرمایا ہے کہ خدا کا اس طرح شکر ادا کرو:


''اَلْحَمْدُ لِلّٰہِِ بِمَحَامِدِہِ كُلِها مَا عَلِمْنَا مِنْھَا وَمَا لَمْ نَعْلَمْ عَلیٰ كُلِّ حَالٍ، حَمْداً یُوَازِیْ نَعَمَه وَ یُكَا فِیْ مَزِیْدَہُ عَلَیَّ وَ عَلیٰ جَمِیْعِ خَلْقِه''


''تمام تعریفیں صرف خدائے واحد سے مخصو ہیں چاہے ہم ان تعریفوں کو جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں ۔ بہر حال وہ شکر جو اس کی نعمتوں کی مانند ہیں اور اس کا تمام لطف و کرم مجھ پر اور تمام مخلوقات پر ہو۔
خداوند عالم فرماتا ہے : میرے بندے نے میری رضایت حاصل کرلی ہے اور میں اسے اپنی خوشنودی و رضایت کی بناء پر بہشت میں داخل کروں گا۔''

مکارم الاخلاق ٣٠٨

 دعائے شکر
ہماری کتابیں
k