نیا کپڑا پہننا

نیا کپڑا پہننا

حضرت علی ـ فرماتے ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله نے فرمایا:
اے علی ! جب نیا کپڑا پہنو تو یہ دعا پڑھو:


''اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ كَسَانِیْ مِنَ اللِّبَاسِ مَا اَتَجَمَّلُ بِه فِی النَّاسِ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْھَا ثِیَابَ بَرَكَةٍ اَسْعٰی فِیْھَا لِمَرْضَاتِكَ وَاَعْمُرُ فِیْھَا مَسَاجِدَكَ''


''تمام حمد وشکر اس خدا کے لئے سزاوار ہے جس نے نیا لباس عطا کرکے ہمیں لوگوں کے درمیان عزت بخشی۔ خدایا!اس لباس کو ہمارے لئے بابرکت قرار دے تاکہ اس میں تیری رضایت شامل ہو اور میں نمازیں پڑھوں اور تیری مسجدوں کو آباد کروں۔''


اسی طرح پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله فرماتے ہیں:
''اے علی ! جب بھی کوئی نیا لباس پہنتے وقت اس دعا کو پڑھے گا تو اس کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔''

مکارم الاخلاق ٦٩

 نیا کپڑا پہننا
ہماری کتابیں
k