بخش‌ها:

موت کی خبر سننا

موت کی خبر سننا

حضرت امام جعفر صادق ـ نے اپنے آبائو اجداد سے روایت کی ہے کہ پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله نے فرمایا:
جب بھی تمہیں کسی مسلمان کے مرنے کی خبر ملے تو اس طرح کہو:


''اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ، اَللّٰھُمَّ اکْتُبْه عِنْدَكَ فِی الْمُحْسِنِیْنَ وَاجْعَلْ كِتَابَه فِیْ عِلِّیِّیْنَ وَاخْلُفْ عَلیٰ تَرِكَتِه فِی الْغَابِرِیْنَ وَاغْفِرْلَنَا یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ وَلاَ تَحْرِمْنَا اَجْرَہُ وَلاَ تَفْتِنَّا بَعْدَہُ''


''ہم اللہ کی طرف سے آئے ہیں اور اسی کی بارگاہ میں واپس پلٹ کر جائیں گے۔ پروردگارا! اسے اپنی بارگاہ میں نیک لوگوں میں قرار دے اور اس کے نامۂ اعمال کو اہل بہشت کے نامۂ اعمال میں قرار دے اور خود کو اس کے پسماندگان کا محافظ قرار دے۔ اے عالمین کے پالنے والے ہمیں بخش دے اور ہمیں اس کے اجرو ثواب سے محروم نہ کرنا اور اس کے بعد ہمیں فتنہ و فساد میں قرار نہ دینا۔''

اصول کافی ٦/٤٥٨

ہماری کتابیں
k