دعائے یکشنبہ حضرت فاطمہ زہرا

دعائے یکشنبہ حضرت فاطمہ زہرا

''اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ اَوَّلَ یَوْمِیْ ھٰذَا فَلاَ حًا وَ آخِرَہُ نَجَاحًا وَاَوْسَطَه صَلاَ حًا۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَاجْعَلْنَا مِمَّنْ اَنَابَ اِلَیْكَ فَقَبِلْتَه وَ تَوَکَّلَ عَلَیْكَ فَكَفَیْتَہُ وَتَضَرَّعَ اِلَیْكَ فَرَحِمْتَه''


خدایا!میرے اس دن کے آغاز کو خیر بنا دے اور اس کے درمیان کو فلاح اور آخر کو کامیابی قرار دیدے ۔ خدایا! محمدصلی الله علیه و آلهوآل محمدصلی الله علیه و آله پر صلوات بھیج اور مجھے ان لوگوں میں سے قرار دے جو تیرے مخلص بندے ہیں اور تونے ان کی عبادت و ریاضت کو قبول بھی کیا ہے انھوں نے تجھ پر توکل و اعتماد کیا ہے اور تونے انہیں خود کفا کردیا ہے وہ لوگ تیری بارگاہ میں تضرع و زاری کرتے ہیں اور تو ان پر اپنی رحمتیں نازل کرتا ہے۔

بحارالانوار ٨٧/٣٣٨

 دعائے یکشنبہ حضرت فاطمہ زہرا
ہماری کتابیں
k