دعائے چہار شنبہ حضرت فاطمہ زہرا

دعائے چہار شنبہ حضرت فاطمہ زہرا


''اَللّٰھُمَّ احْرُسْنَا بِعَیْنِكَ الَّتِیْ لاَ تَنَامُ وَ رُکْنِكَ الَّذِیْ لاَ یُرَامُ وَ بِاَسْمَائِكَ الْعِظَامِ وَ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَاحْفِظْ عَلَیْنَا مَا لَوْ حَفِظَہُ غَیْرُكَ ضَاعَ وَاسْتُرْ عَلَیْنَا مَا لَوْ سَتَرَہُ غَیْرُكَ شَاعَ وَاجْعَلْ كُلَّ ذَالِكَ لَنَا مِطْوَاعًا اِنَّكَ سَمِیْعُ الدُّعَائِ قَرِیْب مُجِیْب''


خدایا!تجھے واسطہ ہے ان آنکھوں کا جسے کبھی بھی نیند نہیں آتی۔ اور ان بنیادوں کا جو حد سے آگے نہیں بڑھتی اور اپنے عظیم ناموں کا
''پیغمبرآپ کہئے کہ خدایا تو صاحب اقتدار ہے جس کو چاہتا ہے اقتدار دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے سلب کرلیتا ہے جس کو چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے ۔ سارا خیر تیرے ہاتھ میں ہے اور تو ہی ہر شے پر قادر ہے ۔ تو رات کو دن اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے اور مردہ کو زندہ سے اور زندہ کو مردہ سے نکالتا ہے اور جسے چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے ۔ ''


میری حفاظت فرما۔ اور محمد وآل محمد  پر صلوات بھیج اور میرے لئے ان چیزوں کی حفاظت فرما کہ اگر اس کی حفاظت غیر کے ذمہ ہوتی ہے تو ضائع ہوجاتی اور مجھے وہ لباس عافیت عطا کر کہ اگر تیرے علاوہ کوئی عطا کرتا تو لوگوں میں بیان کردیتا اور ہمارے لئے ان تمام چیزوں کو پیغامبر قرار دے۔ بے شک تو دعائوں کو سنتا ہے تو بندے سے بہت ہی قریب اور ان کی دعائوں کو قبول کرتا ہے ۔

بحارالانوار ٨٧/٣٣٩

 دعائے چہار شنبہ حضرت فاطمہ زہرا
ہماری کتابیں
k