دعائے پنجشنبہ حضرت فاطمہ زہرا

دعائے پنجشنبہ حضرت فاطمہ زہرا


''اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْھُدَی وَالتُّقَی وَالْعَفَافَ وَالْغِنَی وَالْعَمَلَ بِمَا تُحِبُّ وَ تَرْضَی۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ مِنْ قُوَّتِكَ لِضَعْفِنَا وَمِنْ غِنَاكَ لِفَقْرِنَا وَ فَاقَتِنَا وَ مِنْ حِلْمِكَ وَ عِلْمِكَ لِجَھْلِنَا۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ اَعِنَّا عَلیٰ شُکْرِكَ وَ ذِکْرِكَ وَ طَاعَتِكَ وَ عِبَادَتِكَ بِرَحْمَتِكَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ''


خدایا!میں تجھ سے ہدایت و تقویٰ ، عفت و بے نیازی ، اور وہ عمل جو تجھے پسند ہے اور تیری رضایت کا سبب ہے کا خواہاں ہوں۔ خدایا! میں اپنی ناتوانیوں کے مقابلے میں تجھ سے قوت و طاقت اور حاجتوں کے مقابلے میں بے نیازی اور اپنی جہالت و نادانی کے مقابلے میں علم و حلم چاہتا ہوں۔
خدایا ! محمد وآل محمد  پر صلوات بھیج اور شکر و ذکر اور اطاعت و بندگی کی ادائیگی میں اپنی رحمتوں سے ہماری مدد فرما۔  

بحارالانوار ٨٧/٣٣٩

 00
ہماری کتابیں
k