بخش‌ها:

گھر سے نکلتے وقت

گھر سے نکلتے وقت

ابو خدیجہ کہتے ہیں امام جعفر صادق ـ جب بھی گھر سے نکلتے تھے تو یہ دعا پڑھتے تھے:


اَللّٰھُمَّ بِكَ خَرَجْتُ وَلَكَ اَسْلَمْتُ وَ بِكَ آمَنْتُ وَ عَلَیْكَ وَ تَوَکَّلْتُ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْ یَوْمِیْ ھٰذَا وَارْزُقْنِیْ فَوْزَہُ وَ فَتْحَه وَ نَصْرَہُ وَ طَھُوْرَہُ وَ ھُدَاہُ وَ بَرَكَتَه وَاصْرِفْ عَنِّیْ شَرَّہُ وَ شَرَّ مَا فِیْه۔ بِسْمِ اللّٰہِ وَ بِاللّٰہِ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ۔ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ قَدْ خَرَجْتُ فَبَارِکْ لِیْ فِیْ خُرُوْجِیْ وَانْفَعْنِیْ بِه۔


خدایا! تیری نصرت و مدد سے میں گھر سے نکلا ہوںاور خود کو تیرے سپرد کیا ہے اور تجھ پر ایمان لایا ہو ں اور تجھ پر ہی اعتماد کیا ہے خدایا!مجھ پر برکت نازل فرمااور مجھے کامیابی فتح وظفر،پاکیزگی ہدایت اوربرکت عطا فرما اور اس کے شر اور جو شر اس میں موجود ہے مجھ سے دور فرما۔


خدا کے نام اور اس کے ذکر سے اور تمام تعریفیں اس خدا سے مخصوص ہیں جو عالمین کا پالنے والا ہے خدایا تیری ہی مدد سے گھر سے نکلا ہوں پس ہمارے اس نکلنے کو بابرکت قرار دے اور اسے ہمارے لئے مفید قرار دے۔

امالی شیخ طوسی ٣١٨

ہماری کتابیں
k