بخش‌ها:

آداب پہلے دعا

حضرت فاطمہ زہرا سلام الله علیها فرماتی ہیں:

آداب پہلے دعا

إذا کانَت لَكَ حاجَهٌ فَتَوَضَّأ وصَلِّ رَکعَتَینِ، ثُمَّ احمَدِ اللّهَ وأثنِ عَلَیهِ وَاذكُر مِن آلائِهِ، ثُمَّ ادعُ تُجَب.

اگر کوئي حاجت پیش آجائے تو وضو کرکے دور کعت نماز پڑھو اس کے بعد خداوندعالم کی مدح و ثنا کرو اور اس کی نعمتوں کو

یاد کرو ، پھر دعا کرو انشاء اللہ دعا مستجاب ہوگی ۔

ذریعہ: الکافي، ج3، ص479 .

ہماری کتابیں
k