بخش‌ها:

نماز سے پہلے نیک اعمال

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:

نماز سے پہلے نیک اعمال

إِذَا أَرَدْتَ أَنْ تَدْعُوَ اللَّهَ فَقَدِّمْ صَلَاةً أَوْ صَدَقَةً أَوْ خَيْراً أَوْ ذِكْرا.

جس وقت خدا کو یاد کرنا چاہو تو اس سے پہلے نماز پڑھو یا صدقہ دو یا کوئی نیک کام کرو یا کوئی ذکر پڑھ لیا کرو ۔

 

ذریعہ: عوالي اللئالي العزيزية في الأحاديث الدينية: ج‏1، ص:110 .

ہماری کتابیں
k