بخش‌ها:

نماز کے شروع میں بسم اللہ کہنا

 

پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں:

نماز کے شروع میں بسم اللہ کہنا

لا یُرَدُّ دُعاءٌ أوَّلُهُ «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ».

جس دعا کے شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھا جاتا ہے وہ دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔

 

ذریعہ: سلوة الحزين، ص: 52

ہماری کتابیں
k