- پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: دعا کا ترک کرنا گناہ ہے ۔
- پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: سب سے عاجز ترین انسان وہ ہے جو دعا کرنے سے عاجز ہو۔
- رسول اللہؐ صلی الله علیه و آله : شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے پس جس نے بھی میرے مہینے (شعبان) میں روزہ رکھا تو قیامت کے دن ، مَیں اس کا شفیع (شفاعت کرنے والا) ہوں گا۔
- امام صادق علیہ السلام: تمہیں دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ دعا ہر بیماری سے شفا ہے۔
صلوات دعا کے قبول ہونے کا سبب ہے۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
لا یَزالُ الدُّعاءُ مَحجوبا حَتّی یُصَلّی عَلی مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ.
جب تک محمد و آل محمد پر درود نہ بھیجی جائے اس وقت تک دعا باب اجابت سے نہیں ٹکراتی ۔
ذریعہ: الکافی : ج 2 ص 491.
دستاویز: عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ (إبراهيم بن هاشم) عَنِ ابْنِ أَبِي عُمَيْرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الإمام الصادق عليهالسلام.
برچسبها: