بخش‌ها:

تعقیبات نماز

 

تعقیبات نماز

پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله فرماتے ہیں کہ جو شخص بھی نماز کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں کو اٹھائے اور یہ دعا پڑھے تو خداوند عالم اس کی دعا کو ضرور مستجاب کرے گا اور اس پر اپنا لطف و کرم کرے گا:


''اِلٰھِیْ وَ اِلٰہَ اِبْرَاھِیْمَ وَاِسْحَاقَ وَ یَعْقُوْبَ وَاِلٰہَ بِجَبْرَئِیْلَ وَ مِیْكَائِیْلَ وَاِسْرَافِیْلَ، اَسْئَلُكَ اَنْ تَسْتَجِیْبَ دَعْوَتِیْ فَاِنِّیْ مُضْطَرّ وَتَعْصِمَنِیْ فِیْ دِیْنِیْ فَاِنِّیْ مُبْتَلًی وَتَنَالَنِیْ بِرَحْمَتِكَ فَاِنِّیْ مُذْنِب وَ تَنْفِیَ عَنِّیْ الْفَقْرَ فَاِنِّیْ مِسْكِیْن''


''اے میرے پروردگار اور اے ابراہیم و اسماعیل ، اسحاق و یعقوب کے پروردگار!اے جبرئیل و میکائیل اور اسرافیل کے پروردگار! میری دعائوں کو قبول فرما کیونکہ میں مضطر و پریشان ہوں اور میرے دین میں میری حفاظت فرما اور اپنی رحمت میرے شامل حال فرما کہ میں گناہگار اورفقیر و محتاج ہوں ۔ لہٰذا ہم سے فقر و تنگدستی کو دور فرما۔ ''

 تعقیب نماز
ہماری کتابیں
k