بخش‌ها:

سفر

سفر

 

پیغمبر اسلام  صلی الله علیه و آله فرماتے ہیں :

 کوئی بھی شخص اپنے اور اپنے اہل و عیال کے لئے سفر پر جاتے وقت دو رکعت نماز کو کسی بھی چیز سے بہتر قرار دینا پسند نہیں کرتا اور بہتر ہے کہ گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھے:

''اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْتَوْدِعُكَ نَفْسِیْ وَاَھْلِیْ وَ مَالِیْ وَ دِیْنِیْ وَ دُنْیَایَ وَ آخِرَتِیْ وَ اَمَانَتِیْ وَ خَوَاتِیْمَ عَمَلِیْ''

''خدایا! میں خود اور اپنے خاندان، مال، اولاد، دنیا، آخرت، امانت اور تمام اعمال کو تیرے سپرد کرتا ہوں۔ ''

اور تو ہی سب کچھ عطا کرنے والا ہے ۔

 سفر
ہماری کتابیں
k