روز جمعہ

روز جمعہ

روایت میں ہے کہ پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله جمعہ کے دن جس وقت (شاید وہ ظہر یا غروب آفتاب سے پہلے کا وقت ہے)دعائیں مستجاب ہوتی ہیں یہ دعا پڑھتے تھے:


''سُبْحَانَكَ لاَ اِلٰه اِلاَّ اَنْتَ یَا حَنَّانُ یَا مَنَّانُ یَا بَدِیْعُ السَّمَوَاتِ وَالْاَرْضِ یَا ذَالْجَلاَ لِ وَالْاِکْرَامِ"


''خدایا ! تو پاک و منزہ ہے تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے ، اے مہربان ، اے احسان کرنے والے، اے زمین و آسمان کے پیدا کرنے والے ، اے جلالت و بزرگی والے خدا۔''

ہماری کتابیں
k