ختم قرآن

ختم قرآن

امیرالمومنین ـجب بھی قرآن مجید ختم کرتے تھے تو یہ دعا پڑھتے تھے:


''اَللّٰھُمَّ اشْرَحْ بِالْقُرْآنِ صَدْرِیْ وَاسْتَعْمِلْ بِالْقُرْآنِ بَدَنِیْ وَنَوِّرْ بِالْقُرْآنِ بَصَرِیْ، وَاَطْلِقْ بِالْقُرْآنِ لِسَانِیْ وَاَعِنِّیْ عَلَیْه مَا اَبْقَیْتَنِیْ فَاِنَّه لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ اِلاَّ بِكَ''


''خدایا! قرآن کے ذریعے ہمارے سینے کو کشادہ کردے اور میرے بدن کو قرآن کے لئے استعمال کر اور قرآن کے ذریعے میری آنکھوں کو منور فرما۔ اور میری زبان کو قرآن کی تلاوت کے لئے قرار دے اور جب تک میں زندہ رہوں مجھے اس کی خدمت کا موقع عطا کر اور تیرے علاوہ کسی کو قوت و طاقت نہیں مل سکتی۔"

 

ہماری کتابیں
k