آئینہ دیکھتے وقت

آئینہ دیکھتے وقت


امیرالمومنینـ عليه‌السلام فرماتے ہیں کہ جب تم آئینہ دیکھو تو یہ کہو:


''اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ خَلَقَنِیْ فَاَحْسَنَ خَلْقِیْ وَ صَوَّرَنِیْ فَاَحْسَنَ صُوْرَتِیْ وَ زَانَ مِنِّیْ مَا شَانَ مِنْ غَیْرِیْ وَ اَکْرَمَنِیْ بِالْاِسْلاَ مِ''


''تمام تعریفیں اس معبود حقیقی کے لئے ہیں جس نے ہمیں پیدا کیا ہے اور مجھے بہترین شکل عطا کی اور مجھے خوبصورت بنایاہے اور جو چیزیں دوسروں میں خوبصورت نہیں ہے اسے میرے اندر خوبصورت بنایا اور مجھے اسلام جیسی نعمت عطا کی۔

ہماری کتابیں
k