- پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: دعا کا ترک کرنا گناہ ہے ۔
- پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: سب سے عاجز ترین انسان وہ ہے جو دعا کرنے سے عاجز ہو۔
- رسول اللہؐ صلی الله علیه و آله : شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے پس جس نے بھی میرے مہینے (شعبان) میں روزہ رکھا تو قیامت کے دن ، مَیں اس کا شفیع (شفاعت کرنے والا) ہوں گا۔
- امام صادق علیہ السلام: تمہیں دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ دعا ہر بیماری سے شفا ہے۔
بخشها:
دعائے امام سجاد عليهالسلام
بسم الله الرحمن الرحیم
دعائے امام سجاد عليهالسلام

فرزند رسول حضرت امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:
یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإِکْرَامِ حَبِّبْ إِلَیَّ لِقَاءَكَ وَ أَحْبِبْ لِقَائِی وَ اجْعَلْ لِی فِی لِقَائِكَ الرَّاحَةَ وَ الْفَرَج وَ الْكَرَامَةَ.
اے جلالت و اکرام والے اپنی ملاقات کو میرے لئے محبوب اور میری ملاقات کو اپنے لئے محبوب بنادے اور میرے لئے اپنی ملاقات میں آرام، کشادگی اور کرامت عطا فرما۔



