- پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: دعا کا ترک کرنا گناہ ہے ۔
 - پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: سب سے عاجز ترین انسان وہ ہے جو دعا کرنے سے عاجز ہو۔
 - رسول اللہؐ صلی الله علیه و آله : شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے پس جس نے بھی میرے مہینے (شعبان) میں روزہ رکھا تو قیامت کے دن ، مَیں اس کا شفیع (شفاعت کرنے والا) ہوں گا۔
 - امام صادق علیہ السلام: تمہیں دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ دعا ہر بیماری سے شفا ہے۔
 
 بخشها:
			دعائے پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله
بسم الله الرحمن الرحیم
دعائے پیغمبر اسلام صلی الله علیه و آله
 
فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
اللَّهُمَّ أَكْثَرْتَ وَ أَطَبْتَ وَ بَارَكْتَ فَأَشْبَعْتَ وَ أَرْوَيْتَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي يُطْعِمُ وَ لا يُطْعَمُ .
جب بھی پیغمبر اسلام کے سامنے سے دسترخوان اٹھایا جاتا تھا تو آپ فرماتے تھے خدایا تونے زیادہ اور پاکیزہ روزی دی اور اسے ہمارے لئے مبارک قرار دیا مجھے شکم سیر کیا اور پانی سے سیراب کیا تمام تعریفیں اس خدا کے لئے ہیں جو غذا دیتا ہے مگر خود کچھ نہیں کھاتا ہے ۔



