- پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: دعا کا ترک کرنا گناہ ہے ۔
- پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرماتے ہیں: سب سے عاجز ترین انسان وہ ہے جو دعا کرنے سے عاجز ہو۔
- رسول اللہؐ صلی الله علیه و آله : شعبان میرا مہینہ ہے اور رمضان اللہ کا مہینہ ہے پس جس نے بھی میرے مہینے (شعبان) میں روزہ رکھا تو قیامت کے دن ، مَیں اس کا شفیع (شفاعت کرنے والا) ہوں گا۔
- امام صادق علیہ السلام: تمہیں دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ دعا ہر بیماری سے شفا ہے۔
بخشها:
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتےہیں
حضرت امام علی علیہ السلام فرماتےہیں:
أَسْأَلُكَ يا اللهُ بِالرُّبُوبِيَّةِ الَّتِي تَفَرَّدْتَ بِها أَنْ تَقِيَنِي مِنَ النّارِ بِقُدْرَتِكَ وَتُدْخِلَنِي الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِكَ.
خدایا تیری ربوبیت کا واسطہ اپنی قدرت کاملہ سے مجھے آتش جہنم سے دور فرما اور اپنی مہربانیوں سے مجھے بہشت میں داخل فرما۔
الإقبال بالأعمال الحسنة، ج٢، ص: ٣٦٠
برچسبها: